غیر ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ! پاکستان نے بھارت کا جھوٹ بےنقاب کر دیا

وفاقی وزارت اطلاعات نے بھارتی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کے لیے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے مختلف مقامات کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ دورے آج اور کل (اتوار اور پیر) منعقد ہوں گے، جن میں ان علاقوں کا مشاہدہ کروایا جائے گا جہاں بھارت کی جانب سے پاکستان پر مبینہ شدت پسند تربیتی کیمپ چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
وزارت کے ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد بھارت کی جھوٹی کہانی کو بے نقاب کرنا ہے، جس کے تحت وہ پاکستان پر عسکریت پسند تنظیموں کی پشت پناہی کا الزام لگاتا ہے۔ دورے کے دوران صحافیوں کو زمینی حقائق سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ بھارتی دعوؤں کی حقیقت سامنے آ سکے۔
وزارت اطلاعات کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کے لیے پُرعزم ہے اور دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی شدت پسندی کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "پاکستانی قوم اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔”
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…13 گھنٹے پہلےعید الاضحیٰ سے قبل پنجاب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
عید الاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب محکمہ داخلہ نے مکمل حفاظتی اقدامات جاری…3 دن پہلےصدر آصف زرداری کا عوامی مسائل کے دیرپا حل کے لیے تمام طبقات سے مشاورت پر زور
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام…4 دن پہلےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا ہانگ کانگ کا دو روزہ دورہ
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج (بدھ) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے دو…4 دن پہلے
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری)…13 گھنٹے پہلےپنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ پر عارضی جھولوں پر مکمل پابندی عائد
لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے…14 گھنٹے پہلےسیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے نے اسکردو اور دبئی کے درمیان پروازیں بحال کر دیں
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 30 مئی 2025 سے اسکردو اور دبئی کے درمیان براہِ راست…16 گھنٹے پہلےپاکستان میں عالمی یوم والدین عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم والدین عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،…16 گھنٹے پہلے
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب
کوئٹہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی…13 گھنٹے agoشاہد آفریدی کی دبئی میں بھارتی کمیونٹی ایونٹ میں شرکت پر بھارتی میڈیا چراغ پا
دبئی: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دبئی میں…13 گھنٹے agoپنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ پر عارضی جھولوں پر مکمل پابندی عائد
لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوامی تحفظ…14 گھنٹے ago1518 کی "ناچنے کی وبا” — تاریخ کا ایک پراسرار واقعہ
دنیا کی تاریخ میں کئی عجیب و غریب واقعات رونما…15 گھنٹے ago