ویب ڈیسک
|
9 مہینے پہلے
رجب طیب اردوان انٹرچینج پراجیکٹ، وزیراعظم کی ایک بار پھر محسن سپیڈ کی تعریف

84 روز کی ریکارڈ مدت میں رجب طیب اردوان انٹرچینج پراجیکٹ مکمل کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور ٹیم کو شاباش دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر محسن سپیڈ کی تعریف کردی۔ رجب طیب اردوان انٹرچینج پراجیکٹ ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر انہوں نے کہا کہ اس شاندار عوامی منصوبے سے اسلام آباد کے شہریوں کو بے پناہ سہولت ملے گی۔ منصوبے کے افتتاح پر محسن نقوی اور انکی پوری ٹیم کو محسن سپیڈ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ محسن نقوی نے صرف 84 روز میں منصوبے کو مکمل کرکے نہایت لائق تحسین کام کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION












