
آرمی چیف اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے پہلے دن آرمی چیف کو تاریخی رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ سپہ سالار رائل ملٹری اکیڈمی میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ آرمی چیف ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے۔
استحکام کانفرنس پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سالانہ آرمی ٹو آرمی مکالمے کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔ کانفرنس اس سال خاص اہمیت رکھتی ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔…57 منٹس پہلےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم: پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے روایتی میدان…2 دن پہلےکینیڈا کے شہر آشووا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن کا قتل
کینیڈا کے شہر آشووا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اسلامک سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو…2 دن پہلےپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں ایک پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 152…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں
لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔…2 گھنٹے پہلےسعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم…4 گھنٹے پہلےوزیراعظم شہباز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی امن و…8 گھنٹے پہلےدارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے: شبر زیدی
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ دارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے۔…14 گھنٹے پہلے
INNOVATION
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی…57 منٹس agoلاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار…2 گھنٹے agoدوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ…3 گھنٹے agoسعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے…4 گھنٹے ago