09:00 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

بیوی کی ضد یا شوہر کا غصہ؟ مہنگی کار برباد!

روس میں ایک شخص نے اپنی شادی بچانے کے لیے قیمتی ’پورشے میکین‘ کار خریدی، مگر جب بیوی نے تحفہ لینے سے انکار کیا تو اس نے گاڑی کو کچرے کے کنٹینر میں ڈال دیا۔

یہ حیران کن واقعہ ماسکو کے قریب میتی شیچی نامی علاقے میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اس شخص اور اس کی بیوی کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات کشیدہ تھے۔ شادی کو بچانے کی آخری کوشش کے طور پر شوہر نے تقریباً 30 لاکھ روبل (تقریباً 97 لاکھ پاکستانی روپے) کی یہ لگژری گاڑی خریدی۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION