ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
سعودی عرب میں کل روزہ ہو گا یا نہیں؟

سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور قریبی عدالت میں شہادت دیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ 28 فروری کی شام کو چاند نظر آنے کی صورت میں گواہ اپنے مشاہدے کی رپورٹ قریبی عدالت کو دیں۔
ایک بیان میں سپریم کورٹ نے اس بات پر زور دیا کہ چاند کو ننگی آنکھوں سے دیکھا جائے اور شہادت اسلامی اصولوں کے مطابق ہو۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ چاند دیکھنے کی شہادتیں مقامی عدالت اور چاند دیکھنے والی کمیٹی دونوں میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان عدالت شہادتوں کی تصدیق کے بعد کرے گی۔
فلکیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر آسکتا ہے، رمضان المبارک کا پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔
غور طلب ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو 30 سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ اسلامی اور گریگورین دونوں مہینے ایک ہی تاریخ کو شروع ہوں گے۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
15 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…4 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…5 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…5 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…6 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…4 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…5 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…5 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…6 گھنٹے ago