نیا ڈیجیٹل پرائز بانڈ کیسے کام کرے گا؟

حکومت نے ملک میں مالیاتی نظام کو مزید شفاف بنانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق، یہ جدید بانڈ چوری، نقصان یا ضیاع کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے گا اور صارفین کے لیے ایک محفوظ اور آسان متبادل ثابت ہوگا۔
ابتدائی مرحلے میں 500 روپے، 1000 روپے، 5000 روپے اور 10000 روپے کے ڈیجیٹل پرائز بانڈز جاری کیے جائیں گے۔ پاکستانی شہری نیشنل سیونگز کی موبائل ایپ یا کسی دیگر مجاز چینل کے ذریعے یہ بانڈ خرید سکیں گے۔
خریداری کی ادائیگی لنک شدہ بینک اکاؤنٹ یا سی ڈی این ایس بچت اکاؤنٹ کے ذریعے کی جائے گی، تاکہ لین دین کو مکمل طور پر محفوظ اور شفاف بنایا جا سکے۔
ذرائع کے مطابق، ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی سہ ماہی بنیاد پر کی جائے گی، جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا، تاہم زکوٰۃ سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔ مزید برآں، خریدار خریداری کے وقت کسی بھی فرد کو بطور نامزد شخص مقرر کر سکیں گے۔

وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…18 گھنٹے پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…1 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلے
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…2 دن پہلے

مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…53 منٹس پہلے
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…3 گھنٹے پہلے
کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…4 گھنٹے پہلے
پاکستان نیوی کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن
پاکستان نیوی نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف شاندار آپریشن کرتے ہوئے 972 ملین ڈالرز مالیت کی منشیات ضبط کرلی، جو…4 گھنٹے پہلے

روس پر امریکی پابندیاں، ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے کی امید
امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن کا…1 منٹ ago
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے…53 منٹس ago
اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…2 گھنٹے ago
خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں
خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس…3 گھنٹے ago

















