ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
"ایشا دیول نے اجے دیوگن کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی”

بالی وڈ کی لیجنڈ جوڑی دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی، اداکارہ ایشا دیول نے اجے دیوگن کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔
2002 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ایشا دیول، 14 سال کے وقفے کے بعد اب اداکاری کی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، ایشا نے ماضی میں اپنے نام کے ساتھ جڑی ہوئی افواہوں پر بات کی، خاص طور پر اجے دیوگن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے۔
ایشا دیول نے کہا، "کچھ خبریں درست تھیں جبکہ کچھ محض افواہیں تھیں۔ لوگوں نے ہمارا نام جوڑا اور کہا کہ ہم ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا، "میرے اور اجے کے درمیان ایک خوبصورت دوستی ہے جس میں پیار، عزت اور ایک دوسرے کے لیے ستائش ہے۔ ہمارے تعلقات کا جوڑنا عجیب تھا۔”
اداکارہ نے وضاحت دی کہ "شاید ایسا اس لیے تھا کیونکہ میں اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ اکثر فلموں میں کام کر رہی تھی، جس کی وجہ سے میں ان کے ساتھ زیادہ نظر آتی تھی۔”
یاد رہے کہ ایشا دیول اور اجے دیوگن نے کئی فلموں جیسے "یووا”، "میں ایسا ہی ہوں”، "کال”، "انسان” اور "کیش” میں ایک ساتھ کام کیا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
13 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…1 گھنٹہ پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…2 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…3 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…4 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…1 گھنٹہ ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…2 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…3 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…4 گھنٹے ago