ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
ویرات کوہلی نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے 7 اپریل کو آئی پی ایل میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا، اور اس کے ساتھ ہی وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں۔
ویرات کوہلی کو یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں 17 رنز کی ضرورت تھی، جو انہوں نے باآسانی مکمل کرلیے۔
وہ ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے ہیں۔ کوہلی نے یہ سنگ میل 403 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ کی 386 ویں اننگز میں عبور کیا۔
اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں صرف 5 بلے بازوں نے 13 ہزار یا اس سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔
بھارتی کرکٹ کے لیجنڈری کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ویرات کوہلی کی بلے بازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم تھے اور کبھی 40 یا 60 رنز پر خوش نہیں ہوتے تھے، بلکہ ہمیشہ 100 رنز بنانے کی کوشش کرتے تھے اور آخر تک ناٹ آؤٹ رہنے کی خواہش رکھتے تھے۔

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…21 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…23 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…1 دن پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…1 دن پہلے

سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ، 6 سالہ بچہ جاں بحق
سرگودھا میں ایم این اے کے بیٹے کی گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچہ…8 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے اور مذاکرات کے…12 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر کا سرمایہ کاری تعاون پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں…13 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کل صبح 10 بجے کابینہ کا اہم اجلاس طلب…14 گھنٹے پہلے

چینی خلانوردوں نے خلا میں پہلی بار چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
چین کے ٹیانگونگ خلائی اسٹیشن میں موجود خلانوردوں نے پہلی…1 گھنٹہ ago
ڈاکٹر نبیحہ علی خان کی دوسری شادی، طارق جمیل نے نکاح پڑھایا
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور موٹیویشنل اسپیکر ڈاکٹر نبیحہ علی…2 گھنٹے ago
ایرانی صدر کا امریکا کو دوٹوک پیغام: جوہری اور میزائل پروگرام کسی صورت ترک نہیں کریں گے
تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کو واضح…2 گھنٹے ago
آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ زیرِ بحث نہیں آیا
دبئی : ذرائع کے مطابق آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ…4 گھنٹے ago


















