سعودی عرب میں اقامہ کی کی میعاد چیک کرنے کا آسان طریقہ

ریاض – سعودی عرب میں غیر ملکی رہائشیوں، بشمول پاکستانی شہریوں کے لیے اقامہ کی حیثیت جانچنے کے لیے مختلف آن لائن اور آف لائن خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اقامہ ایک ضروری دستاویز ہے جو سعودی عرب میں رہائش کا قانونی ثبوت فراہم کرتی ہے۔ اس کے بغیر نہ صرف روزگار حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے بلکہ دیگر سرکاری خدمات جیسے ڈرائیونگ لائسنس اور مختلف سرکاری کاموں کے لیے بھی اقامہ ضروری ہے۔
سعودی وزارت داخلہ اقامہ جاری کرنے کی ذمہ دار ہے اور اس کی میعاد کی تصدیق کرنا ضروری ہے تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔ سعودی اقامہ ہولڈرز اپنی اقامہ کی حیثیت کو تین مختلف طریقوں سے جانچ سکتے ہیں:
آن لائن طریقے
-
وزارت محنت کی ویب سائٹ
غیر ملکی اپنے اقامہ کی حیثیت وزارت محنت کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اقامہ نمبر اور تاریخ پیدائش فراہم کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد ویب سائٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق کیپچا کی تصدیق کر کے آپ اپنی اقامہ کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔ -
ابشر ایپ
ابشر ایپ ایک اور آسان طریقہ ہے جس سے غیر ملکی اپنے اقامہ کی میعاد چیک کر سکتے ہیں۔ اس میں لاگ ان کرنے کے بعد "استفسار اقامہ کی میعاد ختم ہونے والی خدمت” کا انتخاب کریں، اور اسکرین پر تمام تفصیلات ظاہر ہو جائیں گی۔ -
ایس ایم ایس کا طریقہ
وہ لوگ جو فوری طور پر اپنی اقامہ کی حیثیت چیک کرنا چاہتے ہیں، وہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی اپنی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کی خاص فارمیٹ کے ذریعے آپ اپنی اقامہ کی حیثیت جان سکتے ہیں۔
آف لائن طریقہ
اگر کسی کو آن لائن طریقے سے اقامہ کی حیثیت چیک کرنے میں دشواری ہو، تو وہ سعودی عرب میں اپنے قریب ترین پاسپورٹ آفس (جوازات) کا دورہ کر کے اپنی اقامہ کی حیثیت کی تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
22 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
24 گھنٹے پہلے

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…44 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…1 گھنٹہ پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…12 گھنٹے پہلے

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…44 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…1 گھنٹہ پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…2 گھنٹے پہلے

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…44 منٹس ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…1 گھنٹہ ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…2 گھنٹے ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…2 گھنٹے ago