ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
فلسطین حمایت مظاہروں پر امریکا میں 1500 طلبا کے ویزے منسوخ

امریکا میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شرکت کرنے پر تقریباً 1500 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
خلیجی میڈیا کے مطابق، زیادہ تر متاثرہ طلبا وہ ہیں جنہوں نے کیمپس میں فلسطین کی حمایت یا سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں پوسٹس کی تھیں۔ امریکی حکومت کا الزام ہے کہ ان طلبا نے یہود دشمنی اور حماس کی حمایت کی، تاہم طلبا، وکلا اور سماجی کارکنوں نے ان الزامات کو سیاسی اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
امیگریشن وکلاء کا کہنا ہے کہ امریکی ڈیٹابیس "SEVIS” سے 4700 طلبا کو ہٹایا جا چکا ہے، جبکہ انسائیڈ ہائر ایڈ کے مطابق صرف 17 اپریل تک 1489 طلبا کے ویزے باقاعدہ طور پر منسوخ کیے گئے۔
یہ ویزا منسوخیاں امریکا بھر کی 240 یونیورسٹیوں میں ہوئیں، جن میں ہارورڈ، اسٹینفورڈ، اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف میری لینڈ جیسے بڑے تعلیمی ادارے شامل ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے 28 مارچ کو کہا تھا کہ ہم کارکن درآمد نہیں کر رہے، یہ طلبا یہاں تعلیم کے لیے آئے ہیں، تحریکیں چلانے کے لیے نہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
13 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
23 گھنٹے پہلے

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…8 منٹس پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…2 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…2 گھنٹے پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…3 گھنٹے پہلے

کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…8 منٹس ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…15 منٹس ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…1 گھنٹہ ago
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…2 گھنٹے ago