ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
خطے میں امن کیلئے امریکی کردار قابلِ تحسین ہے، وزیراعظم شہباز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بھارت جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے امریکی قیادت کی کوششوں کو سراہتا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے صدر ٹرمپ، امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت خطے میں دیرپا مسائل کے حل اور امن کے نئے دور کا آغاز ہے۔
واضح رہے کہ بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے "آپریشن بُنیان مَرصُوص” کے تحت منہ توڑ کارروائی کی، جس میں بھارت کے 10 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ جے ایف 17 تھنڈر سے فائر کیے گئے ہائپر سونک میزائل نے آدھم پور میں بھارتی ایس-400 ائیر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کیا۔
جوابی کارروائی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
17 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…17 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…17 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…19 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…19 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بہریا…1 گھنٹہ پہلے
کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چاندی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں چاندی برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام نے…6 گھنٹے پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…7 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…17 گھنٹے پہلے
INNOVATION

کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا، 2026 کا ورلڈکپ آخری
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ…35 منٹس ago
محمود عباس اور میکرون کی ملاقات: فلسطینی آئین کے لیے مشترکہ کمیٹی پر اتفاق
پیرس میں محمود عباس اور میکرون کی ملاقات کے دوران…56 منٹس ago
نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ: 2 اہلکار جاں بحق
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں نوشہروفیروز پولیس چوکی فائرنگ کے…1 گھنٹہ ago
اسلام آباد خودکش دھماکا: اقوام متحدہ کی مذمت اور انصاف کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے اسلام آباد خودکش دھماکا کی سخت مذمت…4 گھنٹے ago















