ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
ٹیسٹ چیمپئن شپ کی بہترین ٹیم کا اعلان، پاکستان کے نعمان علی بھی شامل

لارڈز: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے 2023-25 کی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
نعمان علی نے 6 ٹیسٹ میچوں میں 46 وکٹیں حاصل کیں، دو بار 10 وکٹیں اور پانچ بار اننگز میں 5 وکٹیں لیں، جس کی بدولت وہ اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بھی قرار پائے۔
ٹیم میں آسٹریلیا کے تین، بھارت، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دو دو، جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما کو بطور 12ویں کھلاڑی رکھا گیا ہے۔
ٹیم کی قیادت آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
7 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…6 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…6 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…7 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…5 منٹس ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…53 منٹس ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…2 گھنٹے ago
عثمان خواجہ کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نماز کی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ…4 گھنٹے ago