ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
اسرائیلی فوج کا ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر آج رات ہائی الرٹ جاری

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر آج رات ہائی الرٹ جاری کر دیا اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی آرمی ریڈیو نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے آج رات مزید جوابی حملوں کا امکان ہے۔ صورتحال کے پیش نظر تل ابیب کے مضافات میں اسپتالوں اور طبی مراکز سے مریضوں کو بنکرز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
واضح رہے کہ ایران نے اسرائیلی حملے کے جواب میں جوابی کارروائی "وعدہ صادق 3” کے تحت 150 سے زائد بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے، جن سے کئی عمارتیں تباہ ہوئیں، 5 افراد ہلاک اور 170 سے زائد زخمی ہوئے۔
ایرانی میزائلوں نے تل ابیب میں اسرائیلی جوہری تحقیقاتی مرکز اور ڈیفنس فورسز کے ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا۔ حملے کا سلسلہ رات بھر جاری رہا، جس سے اسرائیل میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
متعلقہ خبریں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
12 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
22 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
24 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…42 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…60 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…42 منٹس پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…60 منٹس پہلے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ…2 گھنٹے پہلے
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی خواتین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کے شہر کوٹ…2 گھنٹے پہلے
INNOVATION

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…42 منٹس ago
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی…60 منٹس ago
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ…2 گھنٹے ago
دوغیر ملکی خواتین نے اسلام قبول کر کے کوٹ ادو کے 2نوجوانوں سے شادی کر لی
بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو غیر ملکی…2 گھنٹے ago