پاکستان کا بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان ہے، جس کے لیے نیا نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) آج جاری ہونے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل کو پہلی بار بھارتی طیاروں کے لیے بند کی گئی تھی، جس کے بعد 23 مئی کو اس پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔ یہ فیصلہ پاہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پابندی کے دوسرے مرحلے کا NOTAM آج (23 جون) ختم ہو رہا ہے اور اس کی مدت مکمل ہونے پر نیا نوٹس جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے، جس کے تحت پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی جائے گی۔
نیا نوٹس پاکستانی حکومت کی جانب سے جاری کیا جائے گا جس میں بھارتی فضائی ٹریفک کے لیے فضائی حدود کی بندش کی تفصیلات شامل ہوں گی۔
یہ پابندی صرف بھارتی طیاروں پر لاگو ہوگی، جبکہ پاکستانی فضائی حدود دیگر بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھلی رہے گی۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کی فضائی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
7 گھنٹے پہلے

محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…2 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…6 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…6 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا پاکستان کی بات غور سے سن رہی…7 گھنٹے پہلے

دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…4 منٹس ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…51 منٹس ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…2 گھنٹے ago
عثمان خواجہ کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نماز کی ویڈیو وائرل
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ…4 گھنٹے ago