چین میں پہلا روبو فٹبال ٹورنامنٹ، اے آئی روبوٹس نے میدان میں دھوم مچادی

بیجنگ: چین میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلی بار روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد مقابلے میں تین تین روبوٹس پر مشتمل ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلے، جنہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے۔
ٹورنامنٹ بیجنگ میں منعقد ہوا، جہاں میدان میں اترنے والے تمام روبوٹس مکمل طور پر خودکار اور اے آئی سے لیس تھے۔ شائقین نے روبوٹس کی جانب سے تیار کی گئی حکمت عملیوں کو عملی طور پر گول میں بدلتے دیکھا، جو جدید ٹیکنالوجی کا ایک شاندار مظاہرہ تھا۔
اس موقع پر ڈو جِنگ، جو ٹورنامنٹ کی انتظامی کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور شینگی چینگ ٹیکنالوجی کے ڈپٹی جنرل منیجر ہیں، نے کہا کہ:
"یہ چین میں پہلا موقع ہے کہ مکمل طور پر خودکار اے آئی روبوٹس کا فٹبال میچ منعقد ہوا۔ یہ نہ صرف تکنیکی اختراع کا اظہار ہے بلکہ صنعتی میدان میں اس کے ممکنہ استعمال کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ یہ اقدام روبوٹس کو حقیقی زندگی کی صورتحال میں لانے کے سفر کا ایک نیا باب ہے۔”
ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنگھوا یونیورسٹی کی ٹی ایچ یو روبوٹکس ٹیم نے چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کی ماؤنٹین سی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-5 سے شکست دی، اور ٹورنامنٹ کی فاتح قرار پائی۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
18 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…6 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…7 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…8 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…6 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…7 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…8 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…8 گھنٹے ago