سگے کزنز اور قریبی رشتہ داروں کی شادیوں پر پابندی عائد

آذربائیجان نے اپنے فیملی کوڈ میں ایک اہم ترمیم کرتے ہوئے ایسے افراد کے درمیان شادیوں پر پابندی لگا دی ہے جو ایک ہی حیاتیاتی دادا، دادی، نانا یا نانی کے پوتے پوتیاں یا نواسے نواسیاں ہوں۔
یعنی اب سگے کزنز، چچا اور بھتیجی، خالہ اور بھانجا جیسے قریبی رشتہ دار آپس میں شادی نہیں کر سکیں گے۔
یہ ترمیم اُن موجودہ قوانین میں وسعت ہے جن کے تحت پہلے ہی والدین اور اولاد، گود لینے والے والدین اور گود لیے گئے بچے، یا قانونی طور پر نااہل افراد کے درمیان شادی پر پابندی عائد تھی۔
آذربائیجان کے حکام کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد نسلی بیماریوں (جینیاتی ڈس آرڈرز) سے بچاؤ اور خاندانی نظام کو عالمی صحت و قانون کے معیارات کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے۔
صحت اور سماجی امور سے وابستہ ماہرین نے اس ترمیم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نسل کی بہتری اور عوامی صحت کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق یہ اقدام ملک کے خاندانی قوانین کو مزید جدید اور مؤثر بنانے میں مدد دے گا۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
18 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…6 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…7 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…8 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…8 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…6 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…7 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…8 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…8 گھنٹے ago