11:48 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

نالہ کورنگ میں طغیانی، موٹرسائیکل سوار پانی میں بہہ گیا

اسلام آباد: نالہ کورنگ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ایک موٹرسائیکل سوار ریلے میں بہہ گیا، جس کی تلاش ریسکیو ٹیمیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ پل سے گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں گزار رہے تھے، جب ایک نوجوان تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نالے کے کنارے واقع کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ قریبی آبادی کو نالے سے دور رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION