ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
یوٹیوب کی کمائی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، 15 جولائی سے اطلاق

دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے 15 جولائی سے Monetization پالیسی میں نمایاں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد غیر معیاری، بار بار اپ لوڈ ہونے والے اور اے آئی سے تیار کردہ مواد سے آمدنی کا دروازہ بند کرنا ہے۔
یوٹیوب کا کہنا ہے کہ صرف اوریجنل اور تخلیقی ویڈیوز ہی کمائی کے لیے اہل ہوں گی۔ کمپنی نئی گائیڈلائنز جاری کرے گی، جن میں وضاحت دی جائے گی کہ کون سا مواد قابلِ کمائی ہوگا اور کون سا نہیں۔
کچھ صارفین کو خدشہ ہے کہ ری ایکشن ویڈیوز جیسے مشمولات متاثر ہو سکتے ہیں، مگر یوٹیوب کے نمائندے Rene Ritchie نے وضاحت دی کہ یہ صرف پالیسی کی وضاحتیں ہیں، اور ایسا مواد جو پہلے سے ہی غیر موزوں سمجھا جاتا تھا، وہ اب بھی monetization کے اہل نہیں ہوگا۔
اے آئی ویڈیوز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر یوٹیوب ان پر خاص نظر رکھے گا، اور غیر معیاری لیبل عموماً اسی مواد پر لگایا جائے گا۔
حتمی پالیسی گائیڈلائنز 15 جولائی کو جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
16 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…4 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…5 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…5 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…6 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…4 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…5 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…5 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…6 گھنٹے ago