ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
آئی ایم ایف کے اعتراض پر حکومت کا یوٹرن، درآمدی چینی کا ٹینڈر واپس

اسلام آباد: حکومت نے درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ پر آئی ایم ایف کے اعتراض کے بعد 3 لاکھ ٹن چینی کا جاری کردہ ٹینڈر واپس لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے نیا ٹینڈر جاری کیا ہے، جس کے تحت صرف 50 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کی جائے گی۔ عالمی سپلائرز سے 22 جولائی تک بولیاں طلب کی گئی ہیں۔
اس سے قبل حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور تمام ڈیوٹیز معاف کر دی گئی تھیں، تاہم آئی ایم ایف نے اس ٹیکس چھوٹ پر تحفظات ظاہر کیے۔
دوسری جانب چینی کی درآمد کی اجازت کے باوجود ایکس مل قیمت میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اور صرف مارچ سے اب تک 6 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
کابینہ دستاویزات کے مطابق جون 2024 میں ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو تھی جو مارچ 2025 میں 159 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔ موجودہ قیمت 165 روپے فی کلو ہوگئی ہے (شوگر ملز سے طے شدہ معاہدہ)۔ وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے گزشتہ روز نئی قیمت کا باقاعدہ اعلان کیا۔
یاد رہے، حکومت نے جون تا اکتوبر 2024 کے دوران 7.5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی۔

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
19 گھنٹے پہلے

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…7 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…8 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…9 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…9 گھنٹے پہلے

قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…7 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…8 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…9 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…9 گھنٹے ago