تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان

سندھ بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم اگست 2025 سے تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ ٹائمنگز پرائمری، سیکنڈری، ہائیر سیکنڈری اسکولوں اور کالجوں پر لاگو ہوں گی۔
پرائمری اسکولز (سنگل شفٹ)
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:00 تا دوپہر 1:30
-
جمعہ: صبح 8:00 تا دوپہر 12:00
پرائمری اسکولز (ڈبل شفٹ)
-
پہلی شفٹ:
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:30
-
جمعہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:00
-
-
دوسری شفٹ:
-
پیر تا ہفتہ: دوپہر 1:00 تا شام 5:00
-
سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری اسکولز (سنگل شفٹ)
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:00 تا دوپہر 1:30
-
جمعہ: صبح 8:00 تا دوپہر 12:00
سیکنڈری اسکولز (ڈبل شفٹ)
-
پہلی شفٹ:
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 7:30 تا دوپہر 12:30
-
جمعہ: صبح 7:30 تا 10:30
-
-
دوسری شفٹ:
-
پیر تا ہفتہ: دوپہر 1:00 تا شام 5:00
-
کالجز کے اوقات کار
-
صبح کی شفٹ:
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: صبح 8:30 تا دوپہر 1:30
-
جمعہ: صبح 8:30 تا 11:30
-
-
شام کی شفٹ:
-
پیر تا جمعرات اور ہفتہ: شام 3:00 تا 7:00
-
جمعہ: دوپہر 2:30 تا شام 5:00
-

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…4 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…2 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…3 دن پہلے

مغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک اور تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے…4 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…4 گھنٹے پہلے
پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات
چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی، تجارت اور صنعت میں روز افزوں اضافے کی وجہ ان…16 گھنٹے پہلے
مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ
پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…1 دن پہلے

ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جلد زمینی…19 منٹس ago
ایشین یوتھ گیمز: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے بحرین میں جاری تیسرے ایشین یوتھ گیمز مینز…3 گھنٹے ago
مغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ…4 گھنٹے ago
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ…4 گھنٹے ago
















