ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے مذاکرات صرف افغان طالبان کے ساتھ ہوئے، ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پاکستانی بچوں کے قاتل ہیں، ان کے ساتھ کسی بھی صورت مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ پاک افغان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت استنبول میں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا ماحول مثبت رہا اور قطر و ترکیے کے حکام نے اسے قابلِ اعتماد بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو برادر ممالک کو آگاہ کیا جائے گا۔ ان کے مطابق معاہدے پر عمل درآمد ایک خاص مکینزم کے تحت ہوگا، اور امکان ہے کہ ترکیے میں مذاکرات 25 سے 27 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں: سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں موجود ہے، اور دہشت گرد افغان شہری علاقوں میں چھپے ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس شواہد ہیں کہ انہیں افغانستان کے اندر سے احکامات دیے جاتے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، صرف افغان طالبان سے مذاکرات کیے گئے ہیں تاکہ سرحدی امن اور خطے میں استحکام قائم کیا جا سکے۔
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…55 منٹس پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…20 گھنٹے پہلےوزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔…24 گھنٹے پہلےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم: پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے روایتی میدان…3 دن پہلے
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے مذاکرات صرف افغان طالبان کے ساتھ ہوئے،…12 گھنٹے پہلےسہیل آفریدی کا مؤقف بچگانہ ہے، طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی طرف سے وفاق کی دی گئی بلٹ پروف…13 گھنٹے پہلےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومتِ پنجاب نے کسی سے…20 گھنٹے پہلےلاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔…1 دن پہلے
عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے…55 منٹس agoخامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کی جوہری مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے…2 گھنٹے agoڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے حصے کو گرا کر نیا بال روم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ…2 گھنٹے agoمعاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حماس کو ختم کردیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح انداز میں کہا ہے…6 گھنٹے ago