تیل کی درآمد پر تنازع، سندھ نے سیس کی ضمانتیں طلب کرلیں

ملک میں تیل کی فراہمی ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ سندھ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر 180 ارب روپے کے سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (SIDC) کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس مطالبے کے بعد آئل انڈسٹری میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
سندھ حکومت نے حال ہی میں پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کا ایک کارگو کلیئر کر دیا، جو سیس کے تنازع پر بندرگاہ پر رکا ہوا تھا، مگر مزید کارگوز کی کلیئرنس کے لیے اب حکومت بینک گارنٹی مانگ رہی ہے۔ سندھ اور آئل کمپنیوں کے درمیان یہ تنازع 2021 سے جاری ہے۔
عدالتی ریکارڈ کے مطابق، سندھ حکومت نے 2021 میں سیس نافذ کیا تھا جس کے خلاف کمپنیوں نے سندھ ہائی کورٹ سے حکمِ امتناع لیا، لیکن بعد میں عدالت نے یہ حکم ختم کرتے ہوئے سیس ادا کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا۔ حکومت نے تب آئل کمپنیوں سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی کہ وہ مقدمے کے فیصلے کے بعد ادائیگی کریں گی۔
مزید پڑھیں: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات
اب سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کمپنیوں پر 180 ارب روپے کے بقایاجات واجب الادا ہیں، جبکہ کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ یہ سیس تیل کی قیمتوں میں شامل نہیں، اس لیے ادائیگی ممکن نہیں۔ اگر یہ رقم ادا کرنے پر مجبور کیا گیا تو آئل انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ہے۔
تیل کی فراہمی خطرے میں، سندھ نے 180 ارب روپے سیس کا مطالبہ کردیا، جس سے نہ صرف ملکی سپلائی چین متاثر ہو سکتی ہے بلکہ ایک بڑا صنعتی بحران بھی جنم لے سکتا ہے، جس کا اثر عام صارف تک پہنچے گا۔
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
23 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…11 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…23 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلےعدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف جاری شراب…1 دن پہلے
نارتھ ناظم آباد میں باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، کوثر نیازی کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص…16 گھنٹے پہلےاسلام آباد، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ…19 گھنٹے پہلےکراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…23 گھنٹے پہلےطلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…1 دن پہلے
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر مایوس
دنیا کی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیوں کو…5 گھنٹے agoقومی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود صاحبزادی انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود…7 گھنٹے agoسعودی عرب میں پچاس سالہ کفالت نظام کا خاتم
سعودی عرب نے اپنے ویژن 2030ء کے تحت ایک انقلابی…7 گھنٹے agoوفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف…11 گھنٹے ago