
واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

واشنگٹن میں مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔پوٹومیک دریا سے فوجی ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس بھی مل گیا۔
گزشتہ روز طیارے کے دو بلیک باکس نکالے گئے تھے۔حکام کا کہنا ہے بلیک باکس ڈی کوڈ کرنے کیلئے کام شروع کردیا ہے۔فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق ہیلی کاپٹر مقررہ حد سے سو فٹ اوپر پرواز کررہا تھا۔
امریکی ایوی ایشن نے ریگن ائیر پورٹ کے اطراف میں ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔دریا سے اب تک ستاسٹھ میں سے اکتالیس لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔اٹھائیس لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور سٹاف کی کمی کا شکار تھا، کنٹرول ٹاور کا انتظام دو کے بجائے صرف ایک کنٹرولر سنبھال رہا تھا۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کو حیرت انگیز طور پر آخری لمحات میں رن وے تبدیل کرنے کی ہدایت دی گئی۔ کنٹرول ٹاور کی ہدایت پر طیارے نے اپنا رخ تبدیل کیا، جس سے طیارہ اُس روٹ پر آگیا جہاں ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی تربیتی پرواز گزر رہی تھی۔
ابتدائی تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ حادثے سے تیس سیکنڈ پہلے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے پوچھا کہ آیا وہ مسافر طیارے کو آتا دیکھ سکتا ہے۔ فوری بعد ہیلی کاپٹر کو ہدایت کی گئی کہ وہ پہلے مسافر طیارے کو گزرنے دے پھر آگے بڑھے۔ لیکن ہیلی کاپٹر کی جانب سے جواب موصول نہ ہوا اور خوفناک حادثہ رونما ہوگیا۔
واشنگٹن میں خوفناک طیارہ حادثے کے بعد دیائے پوٹو میک سے چالیس افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ تاہم حادثے میں ہلاک ہونے والے 14 افراد کی لاشیں نہیں نکالی جاسکی ہیں۔
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
1 ہفتہ پہلے
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…9 گھنٹے پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…5 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…6 دن پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…1 ہفتہ پہلے
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں ڈوبنے والے ماہی…3 گھنٹے پہلےپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے شروع ہوگی، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے ایک بیان…4 گھنٹے پہلےجرگہ کے حکم پر لڑکی کا قتل، تمام ملزمان گرفتار
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں مقامی جرگہ کے فیصلے پر شوہر کے ہاتھوں ایک 19 سالہ نئی نویلی دلہن کے…6 گھنٹے پہلےکاشتکاروں کو 2 سال میں کتنے ارب کا نقصان؟
کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ ملکی کسانوں کو گزشتہ دو…7 گھنٹے پہلے
گوادر کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں مزید 4 ماہی گیروں کی لاشیں برآمد
کراچی – پاکستان فشر فولک فورم (PFFF) کے مطابق گوادر کے…3 گھنٹے agoپنجاب میں کل سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں مون سون کی تازہ لہر کل (پیر) سے…4 گھنٹے agoپاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں،…4 گھنٹے agoقومی کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری: وزیراعظم نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کر دیا
پاکستان کے قومی ایتھلیٹس کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے…5 گھنٹے ago