08:05 , 27 جولائی 2025
Watch Live

یرغمالیوں کی رہائی کا پانچواں مرحلہ، حماس نے مزید تین اسرائیلی رہا کر دیے

جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کا پانچواں مرحلہ، حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کے جنگجووں کی جانب سے یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا، ریڈ کراس کی ٹیم

یرغمالیوں کو لے کر اسرائیل روانہ ہو گئی۔ اسرائیل کو بدلے میں ایک سو تراسی فلسطینی رہا کرنا ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION