09:19 , 27 اپریل 2025
Watch Live

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر ملیں گے؟

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملیں گے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے حکومتی درخواست منظور کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو دو ارب ڈالر قرض کی درخواست دے دی ہے۔ ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظوری ہوگی۔ قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری یکمشت دیے جانے کا امکان ہے۔

کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے 1 ارب ڈالر قرض پاکستان کو اقساط میں ملیں گے، آئی ایم ایف وفد نے درخواست منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION