
آئی سی سی نے فاسٹ باولرز کی بڑی خواہش پوری کردی، اہم پابندی ختم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرز نے بال چمکانے کے لیے تھوک پر پابندی ختم ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کووڈ-19 کے دوران بال چمکانے کیلئے تھوک پر پابندی عائد کی تھی، جس کے بعد فاسٹ باولرز کو پسینے سے بال چمکانے پر مجبور کیا گیا تھا۔ تاہم، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کیلئے بال پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کر دی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ "پابندی کی وجہ سے ہم سب پسینے سے بال چمکاتے ہیں، لیکن تھوک سے بال زیادہ جلدی چمکتا ہے۔ اگر تھوک لگانے کی اجازت ملتی ہے تو ایک طرف سے بال اچھے طریقے سے چمکے گا، تاہم بہترین بولنگ کے لیے صرف بال کا چمکنا کافی نہیں ہوگا۔” نسیم شاہ نے مزید کہا کہ "اس پابندی کے ختم ہونے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، لیکن ریورس سوئنگ کیلئے گیند زیادہ پرانی نہیں ہوگی۔”
محمد وسیم جونیئر نے کہا کہ "بال پر تھوک کا استعمال ہمارے لیے مددگار ثابت ہو گا۔”
آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا کہ "کووڈ کی وجہ سے بال پر تھوک لگانے کی پابندی تھی، لیکن تھوک سے بال جلد اور زیادہ چمکتا ہے۔ اب جب تھوک کی اجازت ملے گی، تو بولنگ پہلے جیسی ہو جائے گی، جیسا کہ پہلے کرکٹ ہوتی تھی۔”
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔…2 گھنٹے پہلےفیلڈ مارشل عاصم منیر کا عزم: پاکستان کی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہوگا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان نے روایتی میدان…2 دن پہلےکینیڈا کے شہر آشووا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن کا قتل
کینیڈا کے شہر آشووا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اسلامک سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو…2 دن پہلےپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں ایک پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 152…2 دن پہلے
لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔…3 گھنٹے پہلےسعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم…5 گھنٹے پہلےوزیراعظم شہباز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی امن و…9 گھنٹے پہلےدارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے: شبر زیدی
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ دارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے۔…15 گھنٹے پہلے
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی…2 گھنٹے agoلاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
لاہور: صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار…3 گھنٹے agoدوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ…4 گھنٹے agoسعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے…5 گھنٹے ago