01:43 , 23 جون 2025
Watch Live

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کی سٹرک پر ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر نے سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی، جس کے دوران پائلٹ معمولی زخمی ہوگیا، تاہم تمام 5 مسافر محفوظ رہے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کے بعد ہچکولے کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اسی روٹ پر ایک ماہ میں چوتھا حادثہ ہے، جس نے حفاظتی اقدامات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION