11:40 , 21 اپریل 2025
Watch Live

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار!

نادیہ حسینؒ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے ڈیفنس فیز 6 میں واقع اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا۔ انہیں مبینہ طور پر 540 ملین روپے سے زائد کے بڑے مالیاتی فراڈ میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا ہے۔

، عاطف خان پر کارپوریٹ مالی فراڈ کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ایک نجی بینک سیکیورٹیز کے گروپ ہیڈ کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق، ابتدائی تحقیقات میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کے شواہد ملے ہیں، اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ا

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION