
5 فلموں کا بزنس 2200 کروڑ، بالی وڈ اداکار جس نے کمائی میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑدیا

بھارتی اداکار جعفر صادق، جن کا قد صرف 4 فٹ 8 انچ ہے، مختصر مگر کامیاب فلمی کیریئر کے دوران بڑے سپر اسٹارز کو کمائی کے معاملے میں پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔
صرف 5 سال میں جعفر صادق کی 5 فلمیں مجموعی طور پر 2200 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہیں۔ جعفر صادق نے بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کیا، اور پھر کمل ہاسن کی فلم وکرم (414 کروڑ)، رجنی کانت کی جیلر (650 کروڑ) اور شاہ رخ خان کی جوان (1150 کروڑ) جیسی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا۔ ان کی آخری فلم بے بی جون تھی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جعفر صادق نے زیادہ تر فلموں میں مختصر یا منفی کردار نبھائے، لیکن فلمیں بزنس کے لحاظ سے سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔ اس عرصے میں پربھاس، رجنی کانت، سنی دیول اور رنبیر کپور جیسے سپر اسٹارز کی فلمیں بھی اتنا بزنس نہ کر سکیں۔
تاہم، 2023 میں شاہ رخ خان اب بھی سب سے آگے رہے جن کی تین فلموں کا مجموعی بزنس 2600 کروڑ روپے رہا۔
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…23 گھنٹے پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…2 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…2 دن پہلےوزیراعظم کا سیاسی جماعتوں سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ہم نے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا’
زیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم ٹیلیفونک مشاورت کرتے ہوئے مختلف بڑی سیاسی…3 دن پہلے
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق / آپریشن بنیان…14 گھنٹے پہلےآپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے مکمل ہوا۔ 22 اپریل سے 10 مئی تک آپریشن…16 گھنٹے پہلےپاک-بھارت جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کے درمیان پہلا رابطہ
اسلام آباد: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے…16 گھنٹے پہلےمحکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی۔…18 گھنٹے پہلے
شیخ حمدان کا گولڈن ویزا سے متعلق بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد…1 گھنٹہ agoآپریشن بنیان مرصوص کا خوف مودی پر طاری، قوم سے خطاب کے دوران ہاتھ کانپتے رہے
نیو دہلی: آپریشن بنیان مرصوص کا خوف بھارتی وزیر اعظم…13 گھنٹے agoآرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا سی…14 گھنٹے agoپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی ہے، امریکی صدر
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…15 گھنٹے ago