03:07 , 16 جون 2025
Watch Live

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل میں میدان مار لیا

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

چوتھے راؤنڈ کے اختتام پر ارشد ندیم سرفہرست رہے، جس کے بعد انہوں نے اپنی آخری تھرو میں شاندار 86.40 میٹر کی تھرو پھینکی اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے تیسری باری میں 85.57 میٹر کی زبردست تھرو کی، جبکہ چوتھی کوشش میں 83.99 میٹر پھینکا۔

پاکستان کے یاسر سلطان نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی۔ ان کی بہترین تھرو 75.50 میٹر رہی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION