ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
پاکستان غیر محفوظ ملک ہے، لڑکیوں کو اپنی حفاظت کیلئے اسلحہ رکھنا چاہیے: اریج چوہدری

سابق مس پاکستان، ماڈل و اداکارہ اریج چوہدری نے کہا کہ پاکستان ایک غیر محفوظ ملک ہے، خاص طور پر خواتین کیلئے، جہاں روزانہ مختلف واقعات پیش آتے ہیں۔ اس لیے خواتین کو اپنی حفاظت کیلئے ہتھیار رکھنا چاہیے۔
اریج چوہدری نے ’ایف ایچ ایم‘ پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ہتھیار چلانے کی مکمل تربیت حاصل ہے اور بچپن سے ہی اسلحہ رکھنے کا شوق تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں، چاہے گاڑی میں ہو یا پرس میں، اور اسلحہ کی موجودگی کی بدولت ایک بار اپنے اغوا کی کوشش کو ناکام بھی بنا چکی ہیں۔
انہوں نے اس بات کو مسترد کیا کہ خواتین کے پاس ہتھیار ہونے سے وہ غصے میں آکر بلاوجہ اس کا استعمال کریں گی، اور کہا کہ ہتھیار کو استعمال کرنے کا فیصلہ ہر فرد کی ذاتی سوچ پر منحصر ہے۔
اریج چوہدری نے خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ نہ صرف اسلحہ چلانا سیکھیں بلکہ اسے اپنی حفاظت کیلئے ہمیشہ ساتھ رکھیں۔

بھارتی جو جسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی
23 گھنٹے پہلے

چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…8 منٹس پہلے
کراچی میں ای چالان سسٹم کا آغاز، ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے نئے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے ابتدائی 6 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری…18 گھنٹے پہلے
عالمی بینک کی رپورٹ 2025، پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد
عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کر دی، جس میں موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان…19 گھنٹے پہلے
عمران خان کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری سے متعلق…21 گھنٹے پہلے

چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب نے فیصلہ کیا ہے…8 منٹس پہلے
عطاء تارڑ: افغان طالبان اپنی ذمہ داریوں سے کترا رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات ناکام، افغان طالبان حکومت اپنی ذمہ داریوں…4 گھنٹے پہلے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران اہم نوعیت کا ثابت ہوا، جہاں انہوں نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان…4 گھنٹے پہلے
چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات
بنگلادیش کے دورے کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں پاک فوج اور…11 گھنٹے پہلے

چیئرمین نیب نذیر احمد: "اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے”
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر…8 منٹس ago
عطاء تارڑ: افغان طالبان اپنی ذمہ داریوں سے کترا رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے…4 گھنٹے ago
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران اہم نوعیت کا…4 گھنٹے ago
نیپرا نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر جرمانہ عائد کیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تین سرکاری بجلی…8 گھنٹے ago














