12:07 , 13 جولائی 2025
Watch Live

اسرائیلی حملے میں زخمی سپریم لیڈر کے مشیر اعلیٰ اب خطرے سے باہر ہیں

ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر علی شمخانی، جو 13 جون کو اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، اب خطرے سے باہر ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شمخانی کی حالت مستحکم ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ میں ان کی شہادت کی خبریں گردش کر رہی تھیں، جنہیں انہوں نے خود مسترد کر دیا۔

اپنے بیان میں علی شمخانی نے کہا کہ میں زندہ ہوں اور وطن پر قربان ہونے کے لیے تیار ہوں۔

یاد رہے کہ حملے کے پہلے مرحلے میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION