02:38 , 22 مئی 2025
Watch Live

اسلام آباد میں پہلی بار الیکٹرک ٹرام سروس کا اعلان!

الیکٹرک ٹرام

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں جلد ہی الیکٹرک ٹرامیں چلائی جائیں گی۔ یہ اقدام ماحول دوست سفر کو فروغ دینے اور شہر کے ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

سی ڈی اے کے مطابق، یہ منصوبہ اسلام آباد کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے وژن کا حصہ ہے، جس کا مقصد آلودگی اور ٹریفک کے مسائل میں کمی لانا ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION