08:01 , 27 اپریل 2025
Watch Live

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو بچوں سے بات اور طبی معائنے کی اجازت دے دی

عمران خان

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے دائر دو درخواستیں منظور کر لیں، جن میں انہوں نے اپنے بچوں سے بات چیت اور طبی معائنے کی اجازت طلب کی تھی۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں درخواستوں کو منظور کر لیا۔

عمران خان کے وکلا کی جانب سے عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ انہیں ان کے بچوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے اور ساتھ ہی طبی معائنہ کروانے کی سہولت بھی فراہم کی جائے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION