11:33 , 21 اپریل 2025
Watch Live

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 244 کا بڑا ہدف دیدیا

راولپنڈی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔

اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تو یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ یہ ایونٹ میں دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا پہلا میچ لاہور قلندرز کے خلاف جیتا تھا۔ پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی اور اب وہ پہلی جیت کی تلاش میں ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION