اسکوئڈ گیم کے تیسرے سیزن کا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟

مشہورسیریز اسکوئڈ گیم کے تیسرے سیزن کا پہلا ٹیزر 6 مئی 2025 کو ریلیز کیا جائے گا۔ یہ اعلان نیٹ فلیکس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے کیا، جس سے مداحوں میں سیریز کے آخری سیزن کے لیے جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس ٹیزر سے امید کی جا رہی ہے کہ سیریز کے اختتامی سیزن کا ایک جھلک ملے گی۔
مداحوں کی نظریں اب مکمل ٹریلر پر ہیں جو اس ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔
اسکوئڈ گیم سیزن 3 27 جون 2025 کو عالمی سطح پر ریلیز ہوگا۔ اس سیزن میں لی جونگ جے، وی ہا جون، لی بیونگ ہن، ام سی وان اور کانگ ہا نیول جیسے معروف اداکار اپنے کرداروں میں واپس آئیں گے، جو مداحوں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION
















