
اپنی زمین اپنا گھر اسکیم: مفت پلاٹس کیلئے اہلیت اور درخواست کا طریقہ کار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کم آمدنی والے شہریوں کیلئے "اپنی زمین اپنا گھر” پروگرام کے تحت ای-پورٹل کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے ذریعے مستحق افراد کو تین مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹ دیے جائیں گے۔
پہلے مرحلے میں صوبے کے 19 اضلاع میں 23 اسکیموں کے تحت 2,000 پلاٹ تقسیم کیے جائیں گے۔
صرف مستقل رہائشی (شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق شدہ) افراد اہل ہوں گے۔ درخواست صرف اپنے ضلع کی اسکیم کیلئے دی جا سکتی ہے۔ درخواست دہندہ، اس کا شریکِ حیات یا زیر کفالت بچے ملک میں کسی اور پلاٹ یا مکان کے مالک نہ ہوں۔
درخواست دہندہ کا مجرمانہ ریکارڈ اور بینک نادہندگی نہ ہو۔ غلط معلومات پر نااہلی کے ساتھ پلاٹ واپس لے لیا جائے گا۔
شرائط برائے پلاٹ الاٹمنٹ:
چھ ماہ میں تعمیر کا آغاز اور دو سال میں مکمل کرنا لازم ہوگا۔ پلاٹ 5 سال تک بیچا، منتقل یا کرایہ پر نہیں دیا جا سکتا۔ خلاف ورزی کی صورت میں پلاٹ منسوخ کر کے واپس لے لیا جائے گا۔ پلاٹ صرف رہائشی استعمال کے لیے ہوگا، تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ تعمیر کے دوران پی ایچ اے ٹی اے کسی بھی وقت معائنہ کر سکتا ہے۔
پلاٹوں کی تقسیم کی تفصیل:
راولپنڈی ڈویژن: 658 پلاٹ، 5 اسکیمیں
فیصل آباد ڈویژن: 288 پلاٹ، 4 اسکیمیں
لاہور ریجن: 518 پلاٹ، 3 اضلاع
بھکر ریجن: 131 پلاٹ، 7 اسکیمیں
ملتان ریجن: 270 پلاٹ، 5 اضلاع
بہاولپور ریجن: 27 پلاٹ، 3 اسکیمیں
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر شہری کو گھر کا حق حاصل ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مستحق افراد کو وسائل فراہم کرے۔
معرکہ حق: شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی مسلح افواج کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف…2 دن پہلےجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات۔۔ کتنے بجے ہوگی؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سییزفائر کے بعد دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہ (ڈی جی ایم اوز)…3 دن پہلےڈی جی آئی ایس پی آر کی جوائنٹ پریس کانفرنس: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران نے ایک اہم پریس کانفرنس کے…4 دن پہلےبھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج (اتوار)…4 دن پہلے
بھارت نے دوبارہ حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، وزیر اعظم
سیالکوٹ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن جنگ کے لیے بھی پوری طرح…8 گھنٹے پہلےسابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب
لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں سابق گورنر پنجاب اور پہلے مسلم رکن پارلیمنٹ چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں خصوصی تقریب…8 گھنٹے پہلےیو اے ای کا پاکستانی تاجروں کے لیے بڑا اعلان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل نے بلوچستان کے تاجروں کے لیے بغیر رکاوٹ خصوصی ویزے جاری…10 گھنٹے پہلےکوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے قافلے کے قریب حملہ، 6 افراد زخمی
کوئٹہ: سریاب روڈ منیر مینگل چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملہ ، 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…11 گھنٹے پہلے
ترک صدر اردوان کا وزیراعظم شہباز کے بیان پر محبت بھرا ردعمل
ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کے…7 گھنٹے agoبھارت نے دوبارہ حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، وزیر اعظم
سیالکوٹ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن…8 گھنٹے agoسابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب
لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں سابق گورنر پنجاب اور پہلے مسلم…8 گھنٹے agoبی جے پی رہنما کو مسلم خاتون کرنل کو "دہشتگردوں کی بہن” کہنا مہنگا پڑ گیا، کانگریس کا مستعفی ہونے کا مطالبہ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر…9 گھنٹے ago