12:37 , 13 مئی 2025
Watch Live

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، کہا جنگ بندی دشمنی کے خاتمے کی جانب مثبت قدم ہے۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ مسائل کے حل کی راہ ہموار کرے گا۔ اقوام متحدہ خطے میں امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کو تیار ہے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION