اپنی بیوی کی سابقہ محبت پر اعتراض نہیں: نیئر اعجاز

معروف اداکار نیئر اعجاز نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مردوں کے اس رویے پر کھل کر بات کی ہے جو اپنی بیویوں کے سامنے اپنے ماضی کی محبتوں کا ذکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل بیوی کی دل آزاری اور بے احترامی کے مترادف ہے، اور ایک باشعور شوہر کو ایسی باتوں سے گریز کرنا چاہیے۔
نیئر اعجاز نے خود کو خوشگوار شادی شدہ زندگی گزارنے والا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی اپنی ماضی کی کسی بات کو اپنی بیوی یا قریبی لوگوں کے سامنے نہیں لاتے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب آپ کے گھر میں ایک ایسی خاتون موجود ہو جو آپ کا بے حد خیال رکھتی ہو، تو بطور شوہر آپ پر بھی لازم ہے کہ اس کا احترام کریں اور جذبات کا خیال رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہیں کبھی یہ معلوم بھی ہو جائے کہ ان کی بیوی نے ماضی میں کسی سے محبت کی تھی تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، کیونکہ عورت بھی محبت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
نیئر اعجاز نے کہا کہ وہ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ ان کی کوئی بات یا عمل ان کی بیوی کو تکلیف نہ پہنچائے۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےوزیراعظم، آرمی چیف سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے گھر والوں نے کیا کہا؟
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف (شہید) کے گھر کا دورہ کیا،…2 دن پہلےصدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ تشکر پر مسلح افواج کو سلام
اسلام آباد – پاکستان میں یوم تشکر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف…2 دن پہلے£190 ملین کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر آج سماعت
£190 ملین کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ آج (جمعرات) کو سابق وزیرِ…3 دن پہلے
اسحاق ڈار کل چین روانہ ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل (پیر) بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ…4 گھنٹے پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…5 گھنٹے پہلےپاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کئی شہروں میں 43 ڈگری تک جا پہنچا
پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اضلاع دادو اور سکھر…7 گھنٹے پہلےپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج رابطے کا امکان، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
اسلام آباد – پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج (اتوار) کو…9 گھنٹے پہلے
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے…5 گھنٹے agoپاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم کی امریکی سینما گھروں میں نمائش
پاکستانی تخلیقی صنعت کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا…6 گھنٹے ago