01:00 , 13 جولائی 2025
Watch Live

ایران پر حملوں میں امریکہ کی حمایت حاصل تھی، نیتن یاہو کا انکشاف

ایران پر حملوں میں امریکہ کی حمایت حاصل تھی، نیتن یاہو کا انکشاف

اسرائیل اور امریکہ کے دیرینہ اتحاد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کھلے الفاظ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ فوجی کارروائیاں امریکہ کی واضح حمایت کے بغیر ممکن نہ تھیں۔

اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ یہ عسکری کارروائی امریکہ کی حکومت اور عوام کی پشت پناہی کے باعث ہی ممکن ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا:
"اسرائیل کی فتح، امریکہ کی فتح ہے۔ اسرائیل کے دشمن، امریکہ کے دشمن ہیں۔”

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION