ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
"ایشا دیول نے اجے دیوگن کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی”

بالی وڈ کی لیجنڈ جوڑی دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی، اداکارہ ایشا دیول نے اجے دیوگن کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔
2002 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ایشا دیول، 14 سال کے وقفے کے بعد اب اداکاری کی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، ایشا نے ماضی میں اپنے نام کے ساتھ جڑی ہوئی افواہوں پر بات کی، خاص طور پر اجے دیوگن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے۔
ایشا دیول نے کہا، "کچھ خبریں درست تھیں جبکہ کچھ محض افواہیں تھیں۔ لوگوں نے ہمارا نام جوڑا اور کہا کہ ہم ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا، "میرے اور اجے کے درمیان ایک خوبصورت دوستی ہے جس میں پیار، عزت اور ایک دوسرے کے لیے ستائش ہے۔ ہمارے تعلقات کا جوڑنا عجیب تھا۔”
اداکارہ نے وضاحت دی کہ "شاید ایسا اس لیے تھا کیونکہ میں اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ اکثر فلموں میں کام کر رہی تھی، جس کی وجہ سے میں ان کے ساتھ زیادہ نظر آتی تھی۔”
یاد رہے کہ ایشا دیول اور اجے دیوگن نے کئی فلموں جیسے "یووا”، "میں ایسا ہی ہوں”، "کال”، "انسان” اور "کیش” میں ایک ساتھ کام کیا۔

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…1 دن پہلے
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی) کے اہل کاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے…1 دن پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…1 دن پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…2 دن پہلے

کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے…2 گھنٹے پہلے
کراچی میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا کیس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کے واقعے پر چھ…2 گھنٹے پہلے
او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے جاری کردہ سروے 2025 میں غیر ملکی…1 دن پہلے
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…1 دن پہلے

بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آئی سی…1 گھنٹہ ago
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ…2 گھنٹے ago
کراچی میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا کیس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک…2 گھنٹے ago
او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی…1 دن ago














