02:48 , 23 جون 2025
Watch Live

بابر اعظم کو ان فالو کیوں کیا؟ سلمان علی آغا نے وضاحت دے دی

بابر اعظم کو ان فالو کیوں کیا؟ سلمان علی آغا نے وضاحت دے دی

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا اور محمد حارث نے بابراعظم کو ان فالو کر دیا ہے، جس پر مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔

:سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال پر کہا

"بھائی جان، میں نے بابر کو کبھی فالو ہی نہیں کیا، تو ان فالو کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وہ میرا پرانا دوست ہے، 2008-09 کے اسکول کے وقتوں کا۔ اُس وقت تو نہ انسٹاگرام تھا، نہ فیس بک، نہ ٹویٹر۔”

انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں ان کی بابر سے بات بھی ہوئی ہے اور دونوں اس قسم کی خبروں پر ہنستے ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION