01:38 , 22 مئی 2025
Watch Live

بانی پی ٹی آئی حملہ کیس: مرکزی ملزم نوید کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگری عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ مرکزی ملزم نوید کو دو دفعات کے تحت عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ عمر قید کی سزا اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ چار زخمیوں کی حد تک ملزم نوید کو 3 سے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

عدالت نے شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو بری کر دیا۔

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION