03:40 , 16 جون 2025
Watch Live

بجٹ 2025-26 میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کرتے ہوئے سیلز ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ سولر پینلز کے درمیان مسابقت کو برابر کرنے کے لیے سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے پاکستان میں سولر پینلز کی مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION