04:06 , 27 اپریل 2025
Watch Live

‘بشریٰ جی کو اتنی کھل کر تنقید کرنی چاہیے تھی’ عفت عمر

عفت عمر

معروف سابق ماڈل اور اداکارہ عفت عمر نے حالیہ انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا مواد تخلیق کاروں اور تجربہ کار فنکاروں کے درمیان جاری بحث پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

عفت عمر کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ تنازع کی صورت اختیار ہی نہیں کرنا چاہیے تھا، ہر شخص کو اپنی پسند کے مطابق مواد دیکھنے کا حق حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا کے تخلیق کار مقبول ہو رہے ہیں۔

انہوں نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے حالیہ بیانات پر بھی رائے دی اور کہا کہ بشریٰ انصاری کو مواد تخلیق کرنے والوں پر اس انداز میں کھلے عام تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ان کے مطابق، فن کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے اور ناظرین خود فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION