02:09 , 25 اپریل 2025
Watch Live

بنگلادیش کے 15 کرکٹرز گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

بنگلا دیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا کی بارڈر سکیورٹی فورس نے 17 مارچ کو کوالالمپور ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ کرکٹرز پیناگ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا آ رہے تھے، لیکن تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ایسا کوئی ٹورنامنٹ منصوبہ بندی میں نہیں تھا۔

ملائیشیا کی بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی نے کرکٹرز کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ گروپ کے دعوے کے مطابق، 21 سے 23 مارچ تک کوئی ٹورنامنٹ شیڈول نہیں تھا، اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION