09:28 , 18 مئی 2025
Watch Live

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی پابندیاں

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی پابندیاں

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان تجارتی پابندیوں کا نیا دور شروع ہو گیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بھارت نے بنگلا دیش کے لیے اپنی ٹرانزٹ سہولت روک دی ہے، جو بنگلا دیش کو بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے اپنی برآمدات تیسرے ممالک تک منتقل کرنے کی اجازت دیتی تھی۔

اس اقدام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں تناؤ بڑھا ہے۔ بھارت نے اس پابندی کو بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر رش کی وجہ سے ضروری قرار دیا۔

جواباً، بنگلا دیش نے بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ بنگلا دیش نے یہ قدم مقامی صنعتوں کو سستے درآمدی دھاگے سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION