01:58 , 22 مئی 2025
Watch Live

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ سرحدی علاقے خالی کروا لیے

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ سرحدی علاقے خالی کروا لیے

پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بغیر ثبوت الزام لگایا اور اب جنگی تیاریوں کے تحت سرحدی علاقوں سے دیہاتیوں کو ہٹانا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سامبا، کٹھوعہ اور اکھنور سیکٹر کے کئی دیہات خالی کرائے جا چکے ہیں۔ اس سے پہلے اٹاری میں بھی کسانوں کو جلد فصل کاٹنے کی ہدایات دی گئیں۔

بھارتی حکومت نے پاکستانی میڈیا چینلز بھی بند کر دیے ہیں تاکہ عوام کو اصل صورتحال سے دور رکھا جا سکے۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION