
بھارت کو رافیل طیاروں پر بڑا ناز تھا جسے شاہینوں نے خاک میں ملا دیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کو رافیل طیاروں پر بڑا ناز تھا جسے شاہینوں نے خاک میں ملا دیا۔
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت نے 80 طیاروں سے حملے کیا لیکن ہمارے عقابوں نے پلک جھپکتے 3 رافیل سمیت 5 بھارتی طیارے مار گرائے۔ ہماری افواج 24 گھنٹے تیار تھی کہ کب دشمن کے جہاز آئیں اور انہیں سمندر میں پھینک دیں۔ بھارت نے آزاد کشمیر میں 2 اور پنجاب میں 4 مقامات پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں خاص طور پر پاک فضائیہ کے پائیلٹ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان روایتی جنگ میں بھارت سے بہت آگے ہے۔ پاک فوج نے رات کو ہندوستان کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے۔ پاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا۔ ہمارے دشمن کو کل رات نیند نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ میں ، صدر اور سپہ سالار شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہتا ہوں آؤ مل کر پاکستان کو عظیم بنائیں۔ آئیں بیٹھیں اور دنیا کو دکھائیں کہ ہم ایک ہیں۔
خضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
15 گھنٹے پہلے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہداء پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز…13 گھنٹے پہلےخضدار میں اسکول بس کے نزدیک دھماکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں زیرو پوائنٹ کے قریب اسکول بس کے نزدیک دھماکے…15 گھنٹے پہلےیہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز…1 دن پہلےایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کراچی میں اہم ملاقات آج متوقع
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان آج (اتوار) کراچی میں ایک…3 دن پہلے
بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹوں…5 گھنٹے پہلےخضدار میں دہشتگرد حملہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم ہاؤس…7 گھنٹے پہلےوزیر اعلیٰ پنجاب کا وژن ’’محفوظ پنجاب‘‘، گیسٹ ہاؤسز کیلئے ’’ہوٹل آئی‘‘ سافٹ وئیر میں اندارج لازمی قرار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن "محفوظ پنجاب" کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اور جرائم کی روک تھام کیلئے…7 گھنٹے پہلےپاکستان امن کا خواہاں، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا…8 گھنٹے پہلے
پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 2010 کا ہدف دیدیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے…5 گھنٹے agoبھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کا جوابی اقدام پر غور
نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی ہائی کمیشن…5 گھنٹے agoفورٹ نائٹ 5 سال بعد دوبارہ آئی فون صارفین کیلئے دستیاب
امریکا: مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ پانچ سال بعد ایک…6 گھنٹے ago