01:46 , 23 جون 2025
Watch Live

بی جے پی رہنما نے تسلیم کرلیا، پاکستان نے 5 بھارتی طیارے مار گرائے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما سبرا منین سوامی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ فوجی جھڑپ کے دوران بھارتی فضائیہ کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے، جن میں جدید رافیل طیارے بھی شامل تھے۔

سوامی کے مطابق، پاکستان نے چینی ساختہ لڑاکا طیارے استعمال کیے جو بھارت کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں سے زیادہ مؤثر ثابت ہوئے۔

انہوں نے رافیل ڈیل میں مبینہ کرپشن کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں اس معاملے پر کسی قسم کی جوابدہی کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION